وزیر اعظم نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار سست ہونے کا اعتراف کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے آئے لیکن اب سی پیک […]