وزیر اعظم کا “امر بالمعروف” اور مولانا کا”نہی عن المنکر” جلسہ
عزت ماب جناب وزیر اعظم عمران خان کی آتش بیانی جاری ہے لیکن "لاوا فشانی” میں کمی آرہی ہے۔ آسمان سے ہم کلام شعلوں کی لپک جھپک قدرے مدھم پڑنے لگی ہے۔ آتش فشاں کے سینے میں لاوے میں ڈھلتے کیمیائی اجزائے ترکیبی کی حدت اور شدّت تو موجود ہے لیکِن جوش و خروش مدھم […]