وزیر اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، سندھ میں امن وامان یقینی بنانےکیلیے اقدامات کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سندھ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو ریلیف دینےکے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کی اجلاس میں وفاقی حکومت سے مشاورت مکمل ہوگئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں رینجرز، اے این ایف، ایف آئی اے، […]