انٹری ٹیسٹ پر نیا موڑ، کیا ہونے والا ہے؟
کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے […]
شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا احتساب شدت سے ضروری ہے : وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا شدت سے احتساب ضروری ہے، ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شہدا اور انہیں برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا پر خوفناک مہم چلائی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]
’قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرسفارت کارکو بلا کر’ڈی مارش‘ کیا
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاکستان کی عوام نے کرنا ہے کہ انہیں خوددار، باوقار قیادت چاہیے یا آنکھیں بند کر کے ہاں میں ہاں ملانے والے چاہئیں؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، میں […]