وزیراعظم کے ریلیف پیکج سے عوام کی مشکلات کم ہوں گی : وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز عوام سے خطاب میں اعلان کیے گئے ریلیف پیکج پر ان کی تعریف کی ہے جبکہ ساتھ ہی پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے […]
لاہور ہائیکورٹ : نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم
لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے کل تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔عدالت کا حکم گورنر پنجاب کو فوری بھیجا جائے۔ […]