وزیر خارجہ نے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان صدر عارف علوی کی جانب سے پاکستان کے نجی […]