وزیر خزانہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری بھی ایوان میں پہنچ گئے ہیں جب کہ پی پی رہنما خورشید شاہ کو پروڈکشن آرڈر پر رہائی ملنے کے بعد اجلاس […]