شیخ رشید نے اسلام آباد میں ہفتے اور پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز پہلے یہ خبر آئی کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند رہے گی تاہم […]