نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے : خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران شہریوں کے حقوق پامال ہوئے توان کی حفاظت […]