ہم چاند کب تلک دوربین سے دیکھیں گے ؟

سب جانتے ہیں کہ امریکا اور چین کے بعد جاپان تیسری بڑی اقتصادی طاقت ہے اور اس کا خلائی پروگرام بھی اسی تناسب سے ہے۔مگر گزشتہ برس نومبر میں چاند پر اترنے کی پہلی جاپانی کوشش ناکام ہو گئی۔ گزشتہ ماہ اس مقصد کے لیے تیار کیا جانے والا ایک طاقتور راکٹ بھی آزمائش کے […]

اسرائیل ریاست نہیں جان لیوا معشوق ہے

ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست۔اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے کہ […]

اذیت رسانی کسی بھی شکل میں ناقابلِ قبول ہے

کسی بھی انسان پر کسی بھی جواز کے تحت جسمانی و ذہنی ٹارچر انسانی وقار کے منافی ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی جرم ہے۔اسی لیے اقوامِ متحدہ نے ہر سال چھبیس جون ٹارچر کے شکار شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختص کیا ہے۔ قطع نظر اس کے کہ کسی بھی ریاست نے ٹارچر کو […]

آبادی کا اونٹ سب چارہ کھا جائے گا

اعداد و شمار کی شعبدے بازی اور تکنیکی اصطلاحات کے گھنے جنگل میں گھسے بغیر یہ سمجھنا ہو کہ ہماری معاشی چادر کبھی بھی اتنی بڑی کیوں نہیں ہو سکتی کہ سر اور پاؤں بیک وقت ڈھانپے جا سکیں تو اس کا جواب بس ایک لفظ میں پوشیدہ ہے ’’ آبادی۔‘‘ امیر ممالک کم شرح […]

ہم اور ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں ؟

حالانکہ کھانا زندہ رہنے کے لیے کھایا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی کھانا زندگی چھین بھی لیتا ہے۔یہی بات سمجھانے کے لیے ہر برس کی طرح کل محفوظ خوراک کے فروغ کا عالمی دن ( سات جون ) منایا جا رہا ہے۔ یہ درست ہے کہ رزق کا وعدہ اوپر والے نے کیا ہے۔یہ بھی […]

بندہ مک سکتا ہے تمباکو نہیں

عالمی ادارہِ صحت کے تحت انیس سو ستاسی سے ہر سال اکتیس مئی کو یومِ نجاتِ تمباکو منایا جاتا ہے۔ مقصد تمباکو کی پیداوار کے اثرات و متبادلات کے بارے میں آ گہی بڑھانا اور حکومتوں کو باور کرانا ہے کہ اگر وہ تمباکو پر دی جانے والی سبسڈی خوراک کی قلت میں کمی لانے […]

ہجرتی پرندوں کے دکھ اور دکھ دینے والے

آج (تیرہ مئی) ہجرتی پرندوں کا عالمی دن ہے۔یہ اقوامِ متحدہ کے ان مخصوص دنوں میں شامل ہے جو ہر برس دو بار (مئی اور اکتوبر کا دوسرا سنیچر) منایا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جو پرندے اکتوبر کے بعد سے شمال کے سرد علاقوں سے جنوب کے گرم علاقوں کی جانب پرواز کرتے […]

رائے عامہ برائے فروخت

اب تک تو ہم یہ سنتے آئے تھے کہ دنیا بھر میں ایسے نجی ادارے اور ماہرین موجود ہیں جو آپ کی وضع قطع نکھار کے عوام الناس کے لیے پرکشش بنا سکتے ہیں، مجرب مشقیں کروا کے آپ کی شخصیت کو پراعتماد بنا سکتے ہیں تاکہ آپ سیاست و تجارت و فیصلہ سازی سمیت […]

یومِ مئی تین ہزار سال پہلے

یہ قصہ ہے حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے ساڑھے گیارہ سو برس پہلے کا۔یعنی اب سے لگ بھگ اکتیس صدیاں پہلے۔مصر کا ریاستی نظامِ شمسی فراعنہ رعمیسس کے گرد گھوم رہا ہے۔اسے خدا کا درجہ حاصل ہے اور خدا بے بس نہیں ہو سکتا۔ یہ رعمیسس کی ذمے داری ہے کہ وہ سماج […]

ہم تم اک کمرے میں بند ہوں

اس وقت پاکستان کی سماجی، انتظامی، سیاسی و اقتصادی تصویر کچھ یوں ہے ’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے۔‘ حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمھاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں کھینچو جیسے […]