یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے
کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا ؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت […]
خواتین کے تولیدی اعضا مسخ کرنے کا چلن
متعدد ممالک میں خواتین کے تولیدی اعضا مسخ کرنے کے رواج کی حوصلہ شکنی کے لیے اقوامِ متحدہ نے چھ فروری کا دن بطور یومِ آگہی مخصوص کیا ہے۔ یہ دن دو ہزار بارہ سے ہر سال منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے سماجی و معاشی زندگی کا معیار بہتر کرنے کے لیے دو […]
کینسر ڈرنے کی نہیں سمجھنے کی چیز ہے
چار فروری ، سرطان کی آگہی کا عالمی دن کینسر کنٹرول کی یونین ( یوآئی سی سی ) کے تحت سن دو ہزار سے منایا جا رہا ہے۔ اس کرہ ارض پر سالانہ ایک کروڑ افراد طرح طرح کے سرطان سے مرجاتے ہیں۔یہ تعداد ایڈز ، ملیریا اور ٹی بی سے ہونے والی مجموعی اموات […]
حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہے
مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کرچکا وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں ریاستی […]
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا۔‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں جنھیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں جو پچھتر برس سے […]
ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا۔ ’’ ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔کمتری […]
چنڈ مار کے پیریں پے جاؤ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومتِ پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں آئی ایم ایف کو ان پر تحفظات ہیں۔ اس […]
پابہ زنجیر مزاحمتیوں کو آج کا دن پھر مبارک
آج انتیس نومبر ہے۔آج ہی کے دن پچھتر برس قبل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کو دو حصوں میں بانٹنے کی قرار داد منظور کی۔ یہودیوں کو تو اس قرار داد کے مطابق اسرائیل مل گیا مگر فلسطینیوں کو آزاد ملک تو کجا رہا سہا علاقہ بھی ہاتھ سے جاتا رہا اور انھیں […]
ایک تھپڑ کی قیمت نسلیں چکاتی ہیں
اقوامِ متحدہ کے تحت پچیس نومبر خواتین پر تشدد کی روک تھام کے سالانہ عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔خواتین پر ہمہ اقسام تشدد کے جتنے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ان سے کہیں زیادہ واقعات بدنامی ، شرمندگی ، کسی نہ کسی کی ناراضی یا دباؤ کے سبب پوشیدہ رہ جاتے ہیں۔خواتین پر […]
کیا ٹی وی تیسری سپرپاور ہے
کل (سوموار) ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا۔انیس سو چھیانوے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رابطے، ترقی اور عالمگیریت کے فروغ میں ٹیلی ویژن کی کرداری اہمیت تسلیم کرتے ہوئے اکیس نومبر کو ٹی وی سے معنون کر دیا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں ریڈیو وجود میں آیا اور دوسری دہائی میں […]