ذرا سی توجہ خود پر بھی دے لیں
گزشتہ روز ( چودہ نومبر ) عالمی یومِ ذیابطیس منایا گیا۔اس سے پہلے کہ ذیابطیس کے تازہ عالمی نقشے پر نگاہ ڈالیں۔خود ذیابطیس کی ابجد کیوں نہ دوھرا لی جائے۔ جو بھی خوراک ہم استعمال کرتے ہیں وہ جسم میں داخل ہو کر گلوکوز ( شوگر ) بنتی ہے اور پھر خون میں شامل ہوتی […]
زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین […]
صحافی اندر باہر سے خطرے میں
گزشتہ پیر کو جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی ریلی کی رپورٹنگ کے دوران کنٹینر تلے دب کر جاں بحق ہونے والی نیوز چینل فائیو کی صحافی صدف نعیم کے بارے میں اب تک آپ بہت کچھ پڑھ اور سن چکے ہوں گے۔ یہ ایسی موت ہے جس میں غفلت ، لاتعلقی، لاپرواہی ، […]
صحافی اندر باہر سے خطرے میں
گزشتہ پیر کو جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی ریلی کی رپورٹنگ کے دوران کنٹینر تلے دب کر جاں بحق ہونے والی نیوز چینل فائیو کی صحافی صدف نعیم کے بارے میں اب تک آپ بہت کچھ پڑھ اور سن چکے ہوں گے۔ یہ ایسی موت ہے جس میں غفلت ، لاتعلقی، لاپرواہی ، […]
عشق فراموشی کی گھڑی سر پے کھڑی
کرائمیا کی بندرگاہ سواستوپول میں لنگر انداز بحیرہِ اسود کے روسی بیڑے کو گزرے سنیچر سولہ ڈرونز نے ایک ساتھ نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اس کے ردِعمل میں روس نے اقوامِ متحدہ اور ترکی کی مدد سے ہونے والے اس تین ماہ پرانے سمجھوتے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جس کے تحت یوکرین […]
کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں
جن جن ممالک میں کامیاب عوامی تحریک کے ذریعے حسبِ خواہش تبدیلی آئی ۔ان ممالک میں ایک قدرِ مشترک ہے۔یعنی ہم زبان، ہم ثقافت ، ہم خیال اکثریتی نسلی گروہ کی لیڈرشپ نے تحریک کی قیادت کی۔ مثلاً فرانس کی آبادی ایک چوتھائی فرنچ، ایک چوتھائی جرمن اور ایک چوتھائی ہسپانوی نسلی پس منظر سے […]
نواں آیاں ایں سوہنیا
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم راجہ ہریش چندر کی شکل میں ہوا۔یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں ایک سے […]
کچھ تو گڑبڑ ہے
جانے آپ میں سے کتنوں کی نگاہ سے یہ خبر گذری ہے کہ اسلام آباد کے ایک تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی تازہ مطالعاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پندرہ اگست سے اس برس چودہ اگست تک کابل میں طالبان کے برسرِاقتدار آنے کے ایک برس کے دوران سرحد پار پاکستان میں […]
جیل جیسی بادشاہت کہاں؟
تیس ستمبر کو پنجاب کے محکمہ داخلہ کے انٹیلی جینس سینٹر ( پی آئی سی) نے آئی جی جیل خانہ جات، چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیرِاعلیٰ دفتر کے ایڈیشنل سیکریٹری (لا اینڈ آرڈر) کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ ارسال کی۔ مندرجات حسبِ ذیل ہیں۔ ’’ ڈسٹرکٹ […]
فلسطینی یا بھارتی مسلمان ایک برابر
گزشتہ کالم میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن تر بنانے کے لیے نت نئی نسل پرستانہ اسرائیلی قانون سازی کے معاملے پر تفصیلاً بات ہوئی۔آج ہم اسی اسرائیلی پالیسی کے بھارتی ماڈل پر بات کریں گے۔ جب دو ہزار چودہ میں بی جے پی نے مرکز میں سادہ اکثریت کی مجبوری میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ […]