وفاقی آئینی عدالت کا عدالتی نظرثانی اور انتظامیہ کے اختیارات کی حدود سے متعلق فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے عدالتی نظرثانی اور انتظامیہ کے اختیارات کی حدود سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹس انتظامی اقدامات کی قانونی حیثیت کا جائزہ تو لے سکتی ہیں، تاہم عام حالات میں انتظامیہ کی جگہ خود فیصلے نہیں کرسکتیں۔ دو رکنی بینچ نے پولیس افسر منیر سامو […]