وفاقی بجٹ، موبائل فون سستے، فون کالز مہنگی ہوجائیں گی

وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں تین منٹ سے لمبی موبائل فون کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ تین منٹ سے لمبی موبائل فون کالز […]