استعفے دیناہےتو دیں،اسلام آباد مارچ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں، 2 ماہ کا وقت نہ لیں

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکاکہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) والوں کو استعفے دینا ہے تو دیں، اسلام آباد مارچ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں، 2 ماہ کا وقت نہ لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا تھاکہ ہم مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنا چاہتے، این آر […]