وزارت مذہبی امور کا جبری تبدیلی مذہب روکنےکے مجوزہ بل پر اعتراض

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے جبری تبدیلی مذہب روکنے کے بل پر اعتراض لگا کر متعقلہ وزارت کو واپس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ بل میں اعتراضات میں جج کے سامنے پیشی، 90 دن انتظار اور 18سال عمرکی شرط کو بھی غیرشرعی و […]