وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کابینہ کو فنانس بل کے حوالے سے بریفنگ کی۔ وفاقی کابینہ نے سفارشات کے ساتھ منی بجٹ کی منظوری دے دی […]