وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی۔ آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس کا مسودہ آج شام […]