وفاقی کابینہ کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور میرٹ پر تھا۔ اس کے علاوہ تنظیم پر پولیس […]