وفاق کو کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وفاق کو کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس […]