وٹ نیکسٹ؟ (WHAT NEXT)
یہ بات بظاہر بہت حیران کن ہے کہ جن ملکوں میں زندگی کی سب سے بہتر آسائشیں اور سہولتیں ہیں وہاں خود کشی کی شرح بہت زیادہ ہے، ان ملکوں میں بچپن ہی سے سہولتیں ملنا شروع ہو جاتی ہیں اور پچیس تیس برس کی عمر تک لوگ کم و بیش اپنی خواہشات کی تکمیل […]