اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کس بنیاد پر غیرقانونی چیمبرز کو برقرار رہنے دیں؟ وکلا کا فٹبال گراؤنڈ پر کوئی حق دعویٰ نہیں، وکلا کی یہ پٹیشن خارج کی جاتی ہے۔ […]