وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو: عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی کریم ﷺنے اخلاقیات کے معیارکوبلندکیا، وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو۔ وزیراعظم عمران خان نےعالمی اسکالرزکے ساتھ آن لائن مکالمہ کرتے ہوئےکہا کہ صرف وہی قومیں زندہ رہتی اور آگے بڑھتی ہیں جہاں ان کی حدود میں قانون کی حکمرانی قائم ہو۔ وزیراعظم […]