‘وہ تو میں نےمذاق کیا تھا؟’ : حریم شاہ کا شادی سے متعلق نیا دعویٰ

معروف ٹک ٹاکر اور مختلف تنازعات کا شکار رہنے والی حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سےمکر گئیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔ حریم شاہ […]