وہ جڑواں بچے، جو الگ الگ سالوں میں پیدا ہوئے

واشنگٹن: کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ جڑواں بچے دو الگ الگ سال میں پیدا ہوئے ہوں؟ ایسا منفرد واقعہ حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا جب جڑواں بچوں کی پیدائش الگ الگ سال میں ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں ایک خاتون کے ہاں 31 دسمبر 2021 کی رات 11 […]