وہ شخص جو 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہا
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی شخص دل کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟ نہیں ناں۔۔۔ لیکن امریکی ریاست مشی گن کے ایک رہائشی اسٹین لارکن 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہے اور اس دوران دوستوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔ اسٹین لارکن کو 25 سال کی […]