چھ نومبر یوم شہداءِ جموں: بدترین نسل کشی کے اصل محرکات کیا تھے؟
چھ نومبر تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب اس کے ایک حصے جموں میں دنیا کی بدترین نسل کشی (genocide) ہوئی۔ دی ٹائمز لندن کی10اگست 1948کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نسل کشی میں دو لاکھ37ہزار افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ اگرچہ قتل کیے گئے افراد کی تعداد کہیں زیادہ بتائی جاتی […]