وینکوور میں پنجاب نہیں ہے

ہائے وہ بھی کیا زمانہ تھا جب نہ کوئی ’’ٹرپ ایڈوائزر‘‘ قسم کی ایپ ہوتی تھی اور نہ آن لائن ٹکٹ لینے کیلئے ’اسکائی اسکینر‘۔ تب سفر کرنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھا، لوگ میزبان کے گھر کا پتہ جیب میں ڈال کر جب منزل مقصود پر پہنچتے تھے تو یہ جان کر اُنکے […]