ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بنوں کےمطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جب کہ معطل لیڈی کانسٹیبل کی تنخواہیں بھی روکنےکا حکم دیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین نہ […]