وزیراعظم کے حکم پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج یعنی ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی، […]
یہ خدا کا نہیں موسمیاتی آلودگی کا عذاب ہے
کوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہتا ہے تو کرتا رہے، پاکستان میں تو قیامت آچکی۔ دنیا میں سیلاب اور زلزلے آتے ہیں، تباہی مچاتے ہیں ، مگر جو تباہی اِس مرتبہ پاکستان کے حصے میں آئی ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔ میں نے ایسے مناظر پہلے نہیں دیکھے ، لوگوں کا گھر بار ،مال و […]
ٹرمپ نے جو بائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیدیا
ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیارات کے غلط استعمال کی ایسی مثال امریکا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ان کا […]
فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے ، انجنئیرنگ ٹیم ،اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔ عبد القادر پٹیل نے فرانس کی حکومت اور عوام […]
سابق امریکی صدر ٹرمپ کےگھر سے کیا کیا برآمد ہوا؟ تفصیلات عدالت میں جمع
عدالت میں جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور کئی دیگر دستاویزات برآمد کی گئیں، ٹرمپ نے 11 ہزار سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھی ہوئی تھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے گھر سے برآمد کی گئیں 18 دستاویزات پر ٹاپ سیکرٹ، 53 پر سیکرٹ […]
امریکا کا تائیوان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے ہتھیاروں کا اعلان، چین کا شدید ردعمل
امریکا کی جانب سے اعلان کردہ پیکج میں 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ما لیت کا ‘ارلی ریڈار وارننگ سسٹم’ بھی شامل ہے۔ امریکا، چین کشیدگی : 2 امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل تائیوان کی علیحدگی روکنےکیلئے آخری حد تک جائینگے، چین کا امریکا کو دو ٹوک پیغام دوسری جانب امریکا کے […]
ہانگ کانگ کیخلاف فتح: پاکستان نے اپنی 70سالہ کرکٹ کی تاریخ کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کا کوئی بھی بیٹر قومی […]
پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے سے پاکستان میں عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معاشی عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئندہ سال مہنگائی کی شرح برقرار رہنے سے ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کردی جس میں آئی ایم ایف […]
7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے
اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے نکلوائے گئے، جنوری میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی […]
چائے پینا جلد موت کا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار
چائے کو پاکستان بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور مانا جاتا ہے کہ یہ صحت کے لیے اچھا مشروب ہے۔ مگر یہ کس حد تک بہتر ہے ؟ اس کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دیا گیا۔ جرنل اینالز آف انٹرنل میڈیسین میں شائع تحقیق میں بتایا […]