یف آئی اےکی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف
مٹیاری: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہواہے۔ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کراچی میں 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا آفس آرڈر جاری. ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر […]
افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں،امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ امریکی مشن کے خاتمے کو تقریباً ایک سال ہوگیا، افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم عالمی خطرات،چیلنجوں اور مواقع پر بہتر […]
صنعتکاروں کا وزیراعظم کے میثاقِ معیشت کے پیغام کا خیر مقدم
ملک اس وقت گھمبیر معاشی بحران کا شکار ہے، جب سے یہ حکومت آئی ہے ، اسے مہنگے قرضوں، روپے کی گرتی قدر اور مہنگائی کی ابتر صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تمام سیاسی قوتوں کو میثاق معیشت کا پیغام دیا ہے اور صنعت کار وں نے پیغام کا […]
”سرکار“ کی سفاکانہ بے نیازی
تقریباََ ہر شخص جبلی طورپر دوسرے انسانوں کی توجہ کا طلب گار ہوتا ہے۔فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر جیسے پلیٹ فارم ایجاد کرنے والوں نے مذکورہ کمزوری کا فائدہ اٹھایا۔لوگوں کو آسانی فراہم کردی کہ جب چاہے کچھ بھی کرتے یا کہتے ہوئے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی بدولت لوگوں کی توجہ […]
ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، مزید ڈھائی روپے سستا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے […]
ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے.
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ 172 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے […]
شام: اسرائیل کے میزائل حملوں میں 3 شامی فوجی ہلاک
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے مختلف میزائل حملے کیے جس میں دمشق اور ساحلی صوبے طرطوس کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملوں میں شامی فضائیہ نے بھی فوری رد عمل دیا اور جوابی کارروائی میں بعض میزائل مار گرائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی […]
پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
کراچی: ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہروں، گلیوں […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان […]
ڈالر کو ریورس گیئر، انٹربینک میں 215.50 روپے کا ہوگیا
جمعرات کے روز بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کےا ختتام پر ڈالر 3.3 روپے کمی کے بعد 218.88 روپے پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک […]