نظریہ یا ضرورت

میں نظریے کی حد تک نظریۂ ضرورت کا مخالف ہوں مگر عملی طور پر اس کا بہت قائل ہوں۔ میں جب صبح ناشتے کی میز پر بیٹھتا ہوں تو مجھے انڈے کی ضرورت پڑتی ہے حالانکہ میں جانتا ہوں کہ مرغی نے انڈا دینے کی زحمت میرے ناشتے کے لیے نہیں اٹھائی تھی بلکہ اس […]

طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ’’سکھاّ شاہی‘‘

اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشہ الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ’’طوائف الملوکی‘‘ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے […]

استعفے دو، اسمبلیاں توڑو اور نئے الیکشن کرادو، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے سارے فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑی، […]

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی، قومی اسمبلی بحال،9 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی، 9 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو […]

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ میڈیا کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے ن لیگی رہنما پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچے۔ رہنماؤں میں خواجہ سلمان رفیق، خلیل طاہر سندھو، سمیع اللہ خان اور دیگر شامل تھے۔ […]

ذہنی دباو، اتار چڑھاو، سرفراز احمد کی بیٹے کو کرکٹر بنانے سے توبہ

ایک کرکٹر ہونے کے ناطے مجھے بہت سی چیزوں کا سامنا رہا اور میں نہیں چاہتا کہ عبداللہ ان کا سامنا کرے، سابق کپتان۔  کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے عبداللہ کو کرکٹر بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ کیریئر کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد کو اتار چڑھاؤ کا سامنا رہا جبکہ وہ […]

عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہے اور امید کرتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ اس کیس پر جلد فیصلہ […]

پارلیمانی کارروائی کے استحقاق کا فیصلہ عدالت کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون یہی ہے کہ پارلیمانی کارروائی کے استحقاق کا فیصلہ عدالت کرے گی اور عدالت جائزہ لے گی کہ کس حد تک کارروائی کو استحقاق حاصل ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ اسپیکر رولنگ از […]

پرویز الٰہی کے سیاہ کرتوتوں کی گواہی تاریخ دیگی: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے آئین کو تقویت نہ دی تو یہ ملک بنانا ری پبلک بن جائے گا۔ لاہور کے ہوٹل میں اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ قرار پانے کے بعد حمزہ شہباز نے دیگر لیگی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے […]

’’غدار‘‘ قرار پائے افراد کی خواری کی نوبت

ہارے ہوئے لشکر کو ہمدردی ظالم دُنیا میں شاذہی نصیب ہوتی ہے۔’’جیہڑا جتے اودے نال‘‘ کے عادی معاشرے میں بلکہ اس کا تمسخر ہی اُڑایاجاتا ہے اور میری دانست میں نام نہاد ’’انتہائی تجربہ کار‘‘ سیاستدانوں سے بھری ہماری اپوزیشن جماعتیں ان دنوں ایک ہارا ہوا لشکر ہیں۔خود کو بہت کائیاں تصور کرتے ان کے […]