ٹاک ٹاک نے گوگل کو مات دیکر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو اگر کوئی مات دینے میں کامیاب ہوا ہے تو وہ مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک ہے۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں حیران کن طور پر گوگل سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔ […]