ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کے خاتمے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ روس پر عائد مخصوص پابندیاں، تجارتی رکاوٹیں اور ڈیوٹیز کے […]