ٹرین حادثےکی تحقیقات میں پیش رفت، دونوں ٹرینوں کے بلیک باکس مل گئے

ڈہرکی ٹرین حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور حادثےکا شکار ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے بلیک باکس حاصل کرلیےگئے ہیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں بلیک باکس موجود تھا، دونوں مسافر ٹرینوں کے بلیک باکس حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بلیک باکس کے […]