ٹونگا: ہیروشیما پر گرائے گئے بم سے 100 گنا زیادہ طاقتور آتش فشاں کا دھماکا

امریکی خلائی ادارے (ناسا) نے گزشتہ دنوں ملک ٹونگا میں آتش فشاں پھٹنے کے دھماکے کو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے 100 گنا زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔ 15 جنوری کو بحرالکاہل میں نیوزی لینڈ کے قریب واقعے ملک ٹونگا کے دارالحکومت نوکو الوفا سے 65 کلومیٹر دور شمال میں زیر سمندر آتش […]