ٹویٹر کا ٹویٹس سے وابستہ تمام معلومات کو ایک ہی جگہ ظاہر کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے ایک اہم قدم کے طور پر تمام ٹویٹس اور اس سے وابستہ تمام ڈیٹا کو ایک ہی کارڈ پر گوگل اینے لیٹکس کے طور پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے ٹویٹر کو ایک ہی جگہ تمام ضروری معلومات حاصل ہوسکیں گی۔ اب اینیلیٹکس ڈسپلے میں ری ٹویٹس، جوابات، […]