ٹک ٹاک :صارفین کو درپیش ممکنہ نقصانات کے اثرات پر رپورٹ جاری
معروف لِپ سِنکنگ ایپ ٹک ٹاک نے ممکنہ نقصان دہ چیلنجز اور دھوکا دہی کے اثرات پر عالمی رپورٹ جاری کردی۔ معروف ویڈیو پلیٹ فارم، ٹک ٹاک تفریح میں اضافے، رابطے اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثرکرنےکے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، ٹک ٹاک نے عالمی رپورٹ جاری کی ہے تاکہ نوجوان افراد […]