اسلام آباد: پولیس لائنز میں بھرتی ٹیسٹ کے دوران امیدوار جاں بحق
اسلام آباد پولیس لائنز میں بھرتی کے جسمانی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے ایک امیدوار کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے امیدوار کی شناخت اسحاق کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع لکی مروت کا رہائشی تھا۔ طبیعت بگڑنے پر اسے […]
عمان سے ٹیسٹ سیریز: پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم مسقط روانہ
پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان کی سینئر نیشنل ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے مسقط روانہ ہو گئی۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان انڈر 21 ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن ایاز محمود، کوچ اولمپیئن سمیر حسین اور کوچ اظفر یعقوب بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ پی ایچ ایف نے بتایا ہے […]