ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے مودی کا پول کھول دیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوران خطاب ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر دنیا کے سامنے خاموش ہوکر گڑبڑاجانے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔ نریندر مودی فی البدیہہ ( پہلے سے غیر تحریر شدہ) تقریر کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے […]