ٹیکسی میں گھسا سانپ 5 افراد کی موت کا سبب کیسے بنا؟

مصر میں ایک ٹیکسی کی ڈگی سے نکل کر گاڑی کے اندرونی حصے میں داخل ہونے والا سانپ 5 افراد کی موت کا سبب بن گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق انتہائی زہریلا کالا کوبرا ٹیکسی کی ڈگی میں موجود ایک کاٹن میں بند تھا جو کسی طرح وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا اور […]