ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن، فائلرز کی تعداد ساڑھے 23 لاکھ سے زائد ہوگئی
ملک میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان کےمطابق گوشوارےجمع کرانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا۔ ترجمان نے بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے […]