ابتہال، فلسطینی نسل کشی کے خلاف ٹیکنالوجی کے ایوانوں میں گونجتی سچ کی آواز
"آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ AI کو انسانیت کی خدمت کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن مائیکروسافٹ وہی ٹیکنالوجی اسرائیلی فوج کو فروخت کر رہا ہے جو فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہی ہے۔” یہ جرات مندانہ الفاظ مراکشی نژاد انجینئر ابتہال ابو السعد کے ہیں، جو امریکہ کی معروف ٹیک کمپنی […]