ٹی ایل پی کیساتھ سیاسی اتحاد کی کوئی بات ہوئی اور نہ زیر بحث ہے: فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ سیاسی اتحاد کی کوئی بات نہیں ہوئی، نہ زیر بحث ہے۔ ٹی ایل پی سے معاہدے سے متعلق سوال پرفرخ حبیب کا کہنا تھاکہ ملک میں امن ہم سب کی ترجیح ہے، پاکستان کی سکیورٹی، […]