ٹی ایل پی کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال
لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب نے ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال […]