ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر ریاست کا مؤقف صاف اور واضح ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر ریاست کا مؤقف صاف اور واضح ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو پاکستان کے آئین اور قانون کو مان کر چلے گا تو اس کے ساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے ہیں اور اب […]