پارلیمنٹ کی اہمیت مسلمہ ہے، پارلیمنٹ کاہمیشہ احترام کیا ہے اور کریں گے : چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین نیب نے کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت مسلمہ ہے، پارلیمنٹ کا ہمیشہ احترام […]