اسلام آباد پولیس ان ایکشن : پارکس یا تفریحی مقامات پر سگریٹ نوشی یا کوئی نشہ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہو گی ۔

اسلام آباد : پارکس یا تفریحی مقامات پر سگریٹ نوشی یا کوئی نشہ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہو گی ۔ اسلام آباد کے تفریحی مقامات اور مختلف ٹریلز پر کچھ شرپسند لوگ سگریٹ نوشی ، منشیات کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں اور خواتین کا ان مقامات پر جانا مشکل […]