پانی پینے کے بعد گلاس کے پیسےبھی دینے پڑے، کیونکہ میں مسیحی ہوں۔ ڈاکٹر مقصود کامل کا انٹرویو
الفاظ کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ ہم اپنے الفاظ سے نہ صرف لوگوں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں بلکہ ان کی ساری زندگی کی محنت پر بھی پانی پھیر دیتے ہیں۔ کافر اور ‘چوڑا’ کہہ کر ہم نے لوگوں کو اپنے سے کم تر تصور کرنا شروع کر دیا […]