پاک چائنا اکنامک کاریڈور۔ پاکستان کو کیا ملے گا؟

اسلام آباد سے سفر کرتے ہوئے جب حسن ابدال سے قراقرم ہائی وے پر سفر شروع ہوتا ہے تو سفری فاصلے بتانے والے بورڈز پر اردو اور انگلش کے ساتھ چائینیز لکھی نظر آتی ہے۔ جب کہ مانسہرہ کے بعد جگہ جگہ مختلف عمارتوں اور ریستورانوں پر بھی چایئنیز زبان میں نہ سمجھ آنے والےتعارفی […]